تقریبا ایک سے - definitions and synonyms

تقریبا ایک سے  adjective

  1. ( also written as تقریباً ایک سے )

    English Meaning: 

    : very close in resemblance

    اردو ہم معنی الفاظ‎(Urdu Synonyms)‎‏ :‏

    بہت مشاہبہ - ملتا جلتا - بہت ملتا جلتا - لگ بھگ - قریب قریب - انیس بیس -

    Example Sentenses:

    • sketched in an approximate likeness

    • a near likeness

    English translations of ‎‏"تقریبا ایک سے"‏‎: 

    approximate / near

Usage Examples:

  • محترم وزیراعظم کی طرف سے بھی تقریباً ایسے ہی خیالات کا اظہار سامنے آیا کہ روزہ انسان کے اندر پرہیز گاری، ایثار اور ہمدردی کے جذبات پیدا کرتا ہے۔
    dunya.com.pk
  • معدوم ہونے والے یہ پرندے ایک سال میں اتنے مردہ جانور کھا جاتے ہیں جتنا کہ ایک میڈیم سائز کا ڈسپوزل پلانٹ ایک سال میں مردار جانور ضائع کرتا ہے۔
    bbc.com
  • ایک ململ کے کپڑے میں ثابت دھنیا، ثابت زیرہ، بادیان کا پھول، سونف، کالی مرچ، دار چینی، لونگ اور تیز پات ڈال کر ایک پوٹلی بنا لیں۔
    jang.com.pk
  • چند ہفتے قبل فرانس میں رہنے والے ایک پاکستانی نوجوان نے گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر چاکو سے حملہ کرکے چارلی ہیبڈو کے چند ایک کارکنوں کو زخمی کر دیا۔
    geo.tv
  • ان تعلیمات سے پتا چلتا ہے کہ ایک مسلمان کو تقویٰ و پرہیزگاری کا پیکر اور عجز و انکساری کا مظہر ہونا چاہیے، غرور و تکبر ایک مسلمان کے شایان شان نہیں ہے۔
    jang.com.pk
  • قصائیوں کی طرح لوگوں کو ذبح کر کے ایک ایک عضو الگ کر دیتے ہیں۔
    urduweb.org
  • جسم کے ایک ایک عضو کو الگ الگ کاٹ کر بوریوں میں بھرنا اور ان پر مہارت سے ”یہی کافی ہے یا اور بھیجیں“ کا ٹیک لگانا، یہ شاید ظلم نہیں ورنہ اس کا ارتکاب کرنے والوں کا بھی کوئی بھلا سا نام وزیر داخلہ کے زرخیز ذہن میں ضرور آتا۔
    jang.com.pk