متاثر کرنا - definitions and synonyms

متاثر کرنا  verb

  1. English Meaning: 

    : win approval or support for

    اردو ہم معنی الفاظ‎(Urdu Synonyms)‎‏ :‏

    حمایت حاصل کرنا - اثر ڈالنا - تحریک دینا - ترغیب دینا - محرک ہونا -

    Example Sentenses:

    • Carry all before one

    • His speech did not sway the voters

    English translations of ‎‏"متاثر کرنا"‏‎: 

    carry / persuade / sway

Usage Examples:

  • اجر نے کم عمر طالب علم کی ایمانداری سے متاثر ہو کر اسے 1000 ریال انعام میں دے دیئے۔
    urdunews.com
  • ہوسکتا ہے کہ آپ نے اکثر سنا ہو کہ کھانے کے بعد یا درمیان میں پانی نہیں پینا چاہئے کیونکہ اس سے ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔
    dawnnews.tv
  • جبکہ برطانیہ میں پیدا ہونے اور تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاک فوج کو جوائن کرنا اور کیپٹن بن کر جام شہادت نوش کرنا بہت فخر کی بات ہے۔
    jang.com.pk
  • کسی نظریئے کی خاطر جام شہادت نوش کرنا بھی ایک فعل ہے اور بغیر منشور کے سیاسی میدان میں دگڑ دگڑ کرنا بھی۔
    jang.com.pk
  • اس طرح کے موضوع پر بات کرنا وقت ضائع کرنا ہے۔
    express.pk
  • افطاری میں صحت بخش جوس ضرور نوش کرنا چاہئے تاکہ جسم میں کمزوری نہ رہے۔
    urduweb.org
  • اگر تو آپ کو چائے پینا پسند ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس گرم مشروب کو نوش کرنا ذیابیطس جیسے جان لیوا مرض سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
    dawnnews.tv