کسی کے لیے مخصوص کرنا - definitions and synonyms

کسی کے لیے مخصوص کرنا  verb

  1. English Meaning: 

    : destine or designate for a certain purpose

    اردو ہم معنی الفاظ‎(Urdu Synonyms)‎‏ :‏

    کسی خاص مقصد کے لیے بنانا - کسی چیز کے لیے مخصوص کرنا -

    Example Sentenses:

    • These flowers were meant for you

    English translation of ‎‏"کسی کے لیے مخصوص کرنا"‏‎: 

    mean

Usage Examples:

  • اس انداز میں کسی مخصوص کمیونٹی پر ظلم و ستم ڈھانا بنیادی انسانی حقوق کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔
    express.pk
  • ویکسین کے ہر وائل سے آخری خوراک نکالنے والی مخصوص سرنجیں نہ ہونے کی وجہ سے لاکھوں ڈوز کو ضائع کرنا پڑ سکتا ہے۔
    dawnnews.tv
  • اگر کوئی رمضان المبارک کی عائد کی گئی پابندیوں میں سے کسی ایک کو اپنے کسی لالچ کیلئے اپنے کسی مفاد کیلئے نظر انداز کر دے تو پھر نہ تو وہ پرہیز گار بن سکے گا اور نہ ہی متقی۔
    dunya.com.pk
  • کسی نظریئے کی خاطر جام شہادت نوش کرنا بھی ایک فعل ہے اور بغیر منشور کے سیاسی میدان میں دگڑ دگڑ کرنا بھی۔
    jang.com.pk
  • عام دودھ ناشتے کے لیے زیادہ بہتر انتخاب ہے جبکہ چکنائی سے پاک دودھ دن کے کسی اور وقت استعمال کرنا چاہیے۔
    dawnnews.tv
  • جبکہ برطانیہ میں پیدا ہونے اور تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاک فوج کو جوائن کرنا اور کیپٹن بن کر جام شہادت نوش کرنا بہت فخر کی بات ہے۔
    jang.com.pk
  • شہری دوران سفر اپنے ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں تاکہ دوران چیکنگ ان کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
    nawaiwaqt.com.pk