حیثیت رکھنا - definitions and synonyms

حیثیت رکھنا  verb

  1. English Meaning: 

    : have a specified degree of importance

    اردو ہم معنی الفاظ‎(Urdu Synonyms)‎‏ :‏

    اہمیت کا حامل ہونا - بیان کردہ اہمیت کا حامل ہونا - اہم ہونا - اہمیت رکھنا - وقعت رکھنا -

    Example Sentenses:

    • My ex-husband means nothing to me

    • Happiness means everything

    English translation of ‎‏"حیثیت رکھنا"‏‎: 

    mean
  2. English Meaning: 

    : have weight; have import, carry weight

    اردو ہم معنی الفاظ‎(Urdu Synonyms)‎‏ :‏

    اہمیت کا حامل ہونا - اہم ہونا - اہمیت رکھنا - ضروری ہونا - وقعت رکھنا -

    Example Sentenses:

    • It does not matter much

    English translations of ‎‏"حیثیت رکھنا"‏‎: 

    count / matter / weigh

Usage Examples:

  • عام طور پر جب لوگ ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں" دعاؤں میں یاد رکھنا " اور وہ بھی کہتے ہیں ہم آپ کو دعاؤں میں یاد رکھیں گے اور بہت ممکن ہے کہ وہ دعاؤں میں یاد رکھتے بھی ہوں لیکن آپ کو خود کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی ضرورت ہے۔
    urduweb.org
  • توانائی کی ترسیل میں کمی اور قیمت میں اچانک اضافہ کا مقصد یوکرین کی حکومت کو معاشی طور پر کمزور رکھنا ہے اور اپنی شرائط منوانا ہے تاکہ روس سے معاملے میں یوکرین کی حیثیت، ساکھ اور استعداد کمزور رہے۔
    bbc.com
  • ایسے قدامت پسند معاشرے میں جہاں عورتوں کی پارسائی کو بہت اہمیت دی جاتی ہے اس طرح کے جارحانہ معائنے سے عورتوں کے ذاتی وقار، جذباتی صحت اور معاشرے میں ان کی حیثیت پر بہت برے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
    jang.com.pk
  • لوگ سمجھ رہے تھے کہ یہ ایسی حکومت ہے جس کی پشت پر بڑی بڑی طاقتیں ہیں، ہم نے ان کا غرور خاک میں ملا دیا ہے اور قوم میں ان کی دو ٹکے کی حیثیت نہیں رہی۔
    dawnnews.tv
  • وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ایف بی آر نے سخت آڈٹ اور انسداد منشیات کے اقدامات سے ہدف حاصل کیا، ایف بی آر کو ایمانداری اور پُرعزم انداز سےکام جاری رکھنا ہوگا۔
    arynews.tv
  • اس کی وجہ اُن کامونیکا لیونسکی کے ساتھ افیئر نہیں بلکہ دروغ گوئی سے کام لیتے ہوئے اپنی پارسائی کا بھرم قائم رکھنا تھا۔
    jang.com.pk
  • صحافی کے لیے توازان قائم کرنا اور اپنی ساکھ برقرار رکھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
    bbc.com