ارادہ ہونا - definitions and synonyms

ارادہ ہونا  verb

  1. English Meaning: 

    : have in mind as a purpose

    اردو ہم معنی الفاظ‎(Urdu Synonyms)‎‏ :‏

    نیت ہونا - چاہنا - ذہن میں ہونا - مقصد ہونا - قصد ہونا - منشا ہونا - ارادہ رکھنا - نیت رکھنا - ذہن میں رکھنا - مدعا ہونا -

    Example Sentenses:

    • I mean no harm

    • I only meant to help you

    • She didn't think to harm me

    • We thought to return early that night

    English translations of ‎‏"ارادہ ہونا"‏‎: 

    intend / mean / think
  2. English Meaning: 

    : propose or intend

    اردو ہم معنی الفاظ‎(Urdu Synonyms)‎‏ :‏

    ارادہ کرنا - قصد کرنا - قصد ہونا - چاہنا - ارادہ رکھنا -

    Example Sentenses:

    • I aim to arrive at noon

    English translations of ‎‏"ارادہ ہونا"‏‎: 

    aim / propose / purport / purpose

Usage Examples:

  • ممکنہ طور پر یہ وہ موبائل فون ہوں گے جن میں نقص ہوگا اور اتنے واٹر ٹائٹ نہیں ہوں گے جتنا کہ انھیں ہونا چاہیے تھا۔
    bbc.com
  • ان تعلیمات سے پتا چلتا ہے کہ ایک مسلمان کو تقویٰ و پرہیزگاری کا پیکر اور عجز و انکساری کا مظہر ہونا چاہیے، غرور و تکبر ایک مسلمان کے شایان شان نہیں ہے۔
    jang.com.pk
  • اب تو اچھے ڈیری فارمز والے بھی مصنوعی افزائش نسل پر ہی زور دیتے ہیں تو چڑیا گھر میں بھی ہتھنیوں کے ساتھ یہی ہونا چاہیے تاکہ ایک جانور ضائع ہونے سے بچ جائے۔
    independenturdu.com
  • اسکول کی عمارت توڑنا جرم ہونا چاہیے، گرائے گئے اسکول کی تعمیر نو کر کے اسے ماڈل اسکول بنایا جائے۔
    geo.tv
  • یہ سمجھ لینا چاہئے کہ کھانا پکانے میں غلطیاں تو ہوتی ہی ہیں لیکن ان سے دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہئے۔ بلکہ، ان سے سیکھنا چاہئے۔
    urduvoa.com
  • تعلیم صرف ڈگری کا حصول ہی نہیں ہونا چاہئے ہمیں اپنے ملک اور معاشرے کا قرض اتارنا ہے، ہم نے جو سیکھا ہے عملی طور پر اس کو استعمال میں لا کر عام لوگوں کی خدمت کو اپنا نصب العین بنانا ہوگا۔
    jang.com.pk
  • اگر تو وہ فوری طور پر اصل شکل میں واپس چلی جائے تو آپ کے جسم میں مناسب مقدار میں پانی موجود ہے اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو آپ کو پانی کا گلاس بھر کر پی لینا چاہئے۔
    dawnnews.tv