کھانا پکانے کا چولھا - definitions and synonyms

کھانا پکانے کا چولھا  noun

  1. English Meaning: 

    : a kitchen appliance used for cooking food

    اردو ہم معنی الفاظ‎(Urdu Synonyms)‎‏ :‏

    چولہا - ولایتی چولہا - چولھا -

    Example Sentenses:

    • dinner was already on the stove

    English translations of ‎‏"کھانا پکانے کا چولھا"‏‎: 

    cooking stove / kitchen range / kitchen stove / range / stove

Usage Examples:

  • یہ سمجھ لینا چاہئے کہ کھانا پکانے میں غلطیاں تو ہوتی ہی ہیں لیکن ان سے دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہئے۔ بلکہ، ان سے سیکھنا چاہئے۔
    urduvoa.com
  • اپنے تجربات اور تحقیق کی روشنی میں وہ اس بات پر پختہ یقین رکھتے تھے کہ انسان کو دن میں 3 بار نہیں بلکہ 24 گھنٹے میں صرف 2 بار کھانا تناول کرنا چاہیے۔
    dawnnews.tv
  • اکثر افراد بہت تیزی سے غذا تناول کرتے ہیں جو ان کے پیٹ میں گیس کا باعث بنتی ہے اس لیے ہمیشہ آرام و سکون اور چبا چبا کر کھانا کھائیں۔
    arynews.tv
  • روزانہ 10 گرام یا 7 اخروٹ کھانا سانس کے امراض، دماغی تنزلی اور ذیابیطس سے تحفظ کے ساتھ ساتھ کینسر سے تحفظ فراہم کر سکتے ہیں۔
    dawnnews.tv
  • سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ لمبی زندگی جینا چاہتے ہیں تو جان بوجھ کر کم کھانا شروع کر دیں، کیونکہ کم خوراکی سے بڑھتی عمر کے جسم پر پڑنے والے اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔
    urduvoa.com
  • ہوسکتا ہے کہ آپ نے اکثر سنا ہو کہ کھانے کے بعد یا درمیان میں پانی نہیں پینا چاہئے کیونکہ اس سے ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔
    dawnnews.tv
  • معدے میں گیس یا اپھارے کی شکایت کی مختلف وجوہ ہو سکتی ہیں جن میں آپ کا ڈائٹ پیٹرن اور ایک ہی وقت میں بہت زیادہ کھا لینا شامل ہیں۔
    urdunews.com