دو فریقوں کے درمیان مصالحت کی کوشش کرنا - definitions and synonyms

دو فریقوں کے درمیان مصالحت کی کوشش کرنا  verb

  1. English Meaning: 

    : act between parties with a view to reconciling differences

    اردو ہم معنی الفاظ‎(Urdu Synonyms)‎‏ :‏

    مصالحت کرانا - ثالثی کرنا - صلح کرانا - بیچ بچاو کرانا - صلح صفائی کرانا - سمجھوتا کرانا - مداخلت کرنا - دخل دینا - مصالحت کی خاطر بیچ میں پڑنا - شفاعت کرنا - شافع بننا - دو شخصوں میں رفع شر کرنا -

    Example Sentenses:

    • He interceded in the family dispute

    • He mediated a settlement

    English translations of ‎‏"دو فریقوں کے درمیان مصالحت کی کوشش کرنا"‏‎: 

    arbitrate / intercede / intermediate / liaise / mediate

Usage Examples:

  • پوری کوشش کی جا رہی ہے کہ ہم جہاں ہیں وہیں رہیں‘ جس تھان سے بندھے ہیں ‘اُسی سے بندھے رہیں۔
    dunya.com.pk
  • ہوسکتا ہے کہ آپ نے اکثر سنا ہو کہ کھانے کے بعد یا درمیان میں پانی نہیں پینا چاہئے کیونکہ اس سے ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔
    dawnnews.tv
  • جبکہ برطانیہ میں پیدا ہونے اور تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاک فوج کو جوائن کرنا اور کیپٹن بن کر جام شہادت نوش کرنا بہت فخر کی بات ہے۔
    jang.com.pk
  • اگلی بار اگر آپ کا سامنا زاہدانہ وضع قطع کے کسی مولانا سے ہو اور وہ فصاحت و بلاغت کے دریا بہاتے ہوئے، رقت آمیز لہجے میں مسلمانوں پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم کا ذکر کرتے ہوئے، نوجوانوں کو جہاد کی ترغیب دے رہا ہو، تو جذبات میں بہنے کے بجائے مولانا صاحب کا پس منظر معلوم کرنے کی کوشش ضرور کریں۔
    dunya.com.pk
  • دہشت گردی کے خلاف اس عالمی اتحاد ميں ہر ملک اور شراکت دار اپنے قومی مفاد کے تحفظ کی کوشش رہا ہے اور وہ يہ ہے کہ اپنے شہريوں کی حفاظت اور سيکورٹی کو يقينی بنايا جا سکے۔
    urduweb.org
  • قائداعظمؒ کے الفاظ پر کھلے ذہن سے غور کیجئے، ان کا مدعا اور معانی کو سمجھنے کی کوشش کیجئے۔
    jang.com.pk
  • ایم کیو ایم کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
    geo.tv