مصالحت کی خاطر بیچ میں پڑنا - definitions and synonyms

مصالحت کی خاطر بیچ میں پڑنا  verb

  1. English Meaning: 

    : act between parties with a view to reconciling differences

    اردو ہم معنی الفاظ‎(Urdu Synonyms)‎‏ :‏

    مصالحت کرانا - ثالثی کرنا - صلح کرانا - بیچ بچاو کرانا - صلح صفائی کرانا - سمجھوتا کرانا - مداخلت کرنا - دخل دینا - شفاعت کرنا - شافع بننا - دو شخصوں میں رفع شر کرنا - دو فریقوں کے درمیان مصالحت کی کوشش کرنا -

    Example Sentenses:

    • He interceded in the family dispute

    • He mediated a settlement

    English translations of ‎‏"مصالحت کی خاطر بیچ میں پڑنا"‏‎: 

    arbitrate / intercede / intermediate / liaise / mediate

Usage Examples:

  • گرمیوں میں بالائی لباس، نفیس ململ، چکن تن زیب کا ہوتا جب کہ سردیوں میں مخمل، بانات اور پشمینے کے مختلف اقسام کے کپڑے اور کشمیری چادریں مرغوب خاطر تھیں۔
    express.pk
  • میں نے تو یہی محسوس کیا بادل ناخواستہ وہ گلے بھی ملے اور چلے گئے، یوں جانیے خاطر میں لائے بغیر۔
    dunya.com.pk
  • کسی نظریئے کی خاطر جام شہادت نوش کرنا بھی ایک فعل ہے اور بغیر منشور کے سیاسی میدان میں دگڑ دگڑ کرنا بھی۔
    jang.com.pk
  • ایک خاتون نے پارٹنر کے ساتھ مل کر سونے کے سکوں کی خاطر اپنے والدین اور بھائی بہن کو قتل کر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا، بعد ازاں ٹکڑے بھی جلا دیے۔
    arynews.tv
  • عام طور پر جب لوگ ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں" دعاؤں میں یاد رکھنا " اور وہ بھی کہتے ہیں ہم آپ کو دعاؤں میں یاد رکھیں گے اور بہت ممکن ہے کہ وہ دعاؤں میں یاد رکھتے بھی ہوں لیکن آپ کو خود کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی ضرورت ہے۔
    urduweb.org
  • سی این این کے پروگرام ’امانپور‘ میں دیے گئے انٹرویو کے دوران پہلے ہی سوال کے جواب میں شاہ محمود قریشی نے اسرائیل کی ’ڈیپ پاکٹس‘ اور میڈیا میں ’اثر و رسوخ اور تعلقات‘ اور میڈیا کو ’کنٹرول‘ کرنے کی بات کی۔
    bbc.com
  • بھارت کی ریاست پنجاب میں حال ہی میں سکھوں کی مقدس کتاب گروگرنتھ کی مبینہ بے ادبی کے خلاف منگل کو پاکستانی شہر پشاور میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والوں نے ایک احتجاجی ریلی نکالی۔
    urduvoa.com