abstain - definitions and synonyms

abstain verb

  1. English Meaning: 

    : refrain from voting

    اردو معنی‎ (Urdu Meaning)‎:

    رائے دہی سے باز رہنا - اپنا ووٹ استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کرنا -

  2. English Meaning: 

    : choose not to consume

    اردو معنی‎ (Urdu Meaning)‎:

    دور رہنا - پرہیز کرنا - احتراز کرنا - اجتناب کرنا - اجتناب برتنا - باز رہنا - محترز رہنا - بچنا - حذر کرنا - ترک کر دینا - چھوڑنا - چھوڑ دینا - دست بردار ہونا - الگ رہنا - کنارہ کرنا -

    Example Sentenses:

    • I abstain from alcohol

    Synonyms:

    desist / refrain