abhor - definitions and synonyms

abhor verb

  1. English Meaning: 

    : find repugnant

    اردو معنی‎ (Urdu Meaning)‎:

    نفرت کرنا - گھن کھانا - کراہت کرنا - نفرت سے دیکھنا - حقارت سے دیکھنا - حقیر جاننا - گھن کرنا - حقارت کرنا - سخت ناپسند کرنا - سخت نفرت کرنا - متنفر ہونا - ناگوار خاطر جاننا - انتہائی نفرت کرنا - گھن آنا -

    Example Sentenses:

    • She abhors cats.

      وہ بلیوں سے گھن کھاتی ہے۔

    • I loathe that man.

      مجھے اس شخص سے نفرت ہے / میں اس شخص سے نفرت کرتا ہوں۔

    Synonyms:

    abominate / execrate / loathe